بس یہی سو چتا ہوں مسجد میں میں نے جوتی کہاں اتاری ہے || انور مسعود یادگار مزاحیہ قطعات

Image
انور مسعود  کی یادگار مزاحیہ شاعری   بس یہی سو چتا ہوں مسجد میں میں نے جوتی کہاں اتاری ہے انور مسعود کے یادگار مزاحیہ قطعات ایسی مزاحیہ شاعری آپ نے پہلے نہیں سنی ہوگی #AnwarMasood #AnwarMasoodFunnyPoetry #UrduFunnyPoetry #PunjabiFunnyPoetry #MazahiyaMushaira #MazahiyaShayari #KulyateAnwarMasood

انور مسعود کی کتاب اپنی مرحومہ اہلیہ کے نام لکھے گئے خطوط (صرف تمہارا) اب کتابی شکل میں


صرف تمہارا

تعارف

مصنف: انور مسعود

معروف شاعر انور مسعود نے یہ خطوط اپنی اہلیہ صدیقہ انور کے نام لکھے تھے۔ یہ صرف خطوط نہیں بلکہ دونوں ہستیوں کی آپ بیتی اور جگ بیتی کا ایک حسین باب ہیں … محبّت کی ایک لازوال داستان ہیں۔ ہر وہ دل جو محبت کے لیے مختص ہوا ہے اس کے لیے یہ تحریریں روشنی کا مینار ہیں ۔ ساری کتاب کو اگر ایک جملے میں بیان کیا جائے تو ادب کی چاشنی میں گندھی ان تحریروں کا واحد مدعا یہ ہے کہ محبت کرنا نہ گناہ ہے نہ جرم۔ بس محبت کے لیے شرط ایک لازم ہے کہ جس سے محبت کریں اس کا بے حد احترام کریں۔ انور مسعود کے اس قطعہ میں ساری بات سموئی جا سکتی ہے۔
قسم خدا کی محبت نہیں عقیدت ہے
دیار دل میں بڑا احترام ہے تیرا
ریاضِ شعر میں قائم ہے آبرو تیری
توقعات کے گھر میں مقام ہے تیرا




Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

پنجابی زبان کی انتہائی منفرد نظم" پنچائیت" حال اوئے پا ہريا انور مسعود

فارسی ادب کئ چند گوشے || بچوں کا فارسی سےمختصر تعارف || انور مسعود کی کتاب فارسی ادب کے چند گوشے